1 ستمبر، 2017، 10:52 AM

بشار اسد نے القلمون کی جامع مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی

بشار اسد نے القلمون کی جامع مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی

شام کے صدر بشار اسد نے القلمون کے شہر قارہ میں " سیدنا بلال " جامع مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے القلمون کے شہر قارہ میں " سیدنا بلال " جامع مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کی۔ صدر بشار اسد کے ہمراہ دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے سیدنا بلال جامع مسجد القلمون کے شہر قارہ میں واقع ہے ۔ القلمون علاقہ کو حال ہی میں دہشت گردوں سے مکمل طور پر آزاد کرایا گیا ہے۔

News ID 1874968

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • zafar iqbal IN 17:33 - 2017/09/01
      0 0
      شام کے صدر بشار الاسد زبردست اعصاب کے آدمی ہیں۔ ہر وہ جگہ نماز پڑھنے کےلئے پہنچ جاتے ہیں جو نوآزاد ہوتا ہے۔ گریٹ اسد۔اس کی جگہ کوئی اور صدر ہوتا تو کب کا ملک چھوڑ کر فرار ہوچکا ہوتا۔